پیارے بھائی، روزے پر جاپانی سائنسدان کی پوری بات تو سن لو

 جب 2016 میں جاپانی ماہر حیاتیات یوشی نوری اوشومی کو طب کا نوبل انعام دیا گیا، تو پاکستان میں لوگوں نے شور مچا دیا کہ دیکھو، اسلام نے یہ بات 1400 سال پہلے ہی بتا دی تھی کہ کس طرح مہینہ بھر روزہ رکھنے سے جسم میں موجود خطرناک وائرس اور بیکٹیریا ختم ہو جاتے … مزید پڑھیں