بیعت اور مرضی کی حقیقت
حق کی راہ پر چلنے والوں کے لیے سب سے مشکل مرحلہ “سب کچھ اللہ اور مرشد کے حوالے کر دینا” ہے۔ زبان سے یہ کہنا تو بڑا آسان اور میٹھا لگتا ہے کہ “میں نے خود کو اپنے مرشد یا اللہ کے حوالے کر دیا”، لیکن اس کیفیت کو سچے دل سے اپنانا ہر … مزید پڑھیں