جی نہیں! ایسا ہر گز نہیں، اگرچہ کم علمی کی بنا پر عام لوگوں کے نزدیک تصوف کا مفہوم کچھ ایسا ہی ہے کہ یہ محض جنگلوں اور غاروں میں چلے جانے اور کاروبار دنیا سے جان چھڑا کر کسی گوشۂ تنہائی میں اللہ اللہ کرنے کا نام ہے گویا ان کی نظر میں تصوف …مزید پڑھیں
Category: Uncategorized
” ایں آں علم است کہ تو نمی دانی..” یہ وہ علم ھے جسکو تو نہیں جانتا
شاہ شمس تبریز رحمتہ اللّه علیہ مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللّه علیہ کے پیر و مرشد تھے یہ ان دنوں کا واقعہ ھے جب مولانا رومی شاہ شمس سے واقف کار نہ تھے ایک دن شاہ شمس تبریز مولانا رومی کے مکتب جا پہنچے وھاں مولانا رومی بیٹھے کچھ کتابوں کا مطالعہ کررھے تھے …مزید پڑھیں
” عید کڈاں ” عید کب ہو گی
کوٹ مٹھن شریف میں ایک مجذوب تھا جو ہر آتے جاتے سے ایک ہی سوال پوچھتا رہتا کہ ” عید کڈاں” ( عید کب ہو گی ) کچھ لوگ اس مجذوب کی بات اَن سُنی کر دیتے اور کچھ سُن کر مذاق اُڑاتے گُزر جاتے ۔ ایک دن حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ …مزید پڑھیں
اللہ والےکی انمول نصیحت
ایک بادشاہ کسی اللہ والے کا مرید تھا جب بھی اللہ والے بادشاہ کے ہاں آتے تو بادشاہ اپنے مرشد کیلئے دنیا جہاں کے تمام کھانے تیار کرواتا لیکن ان کے مرشد صرف تھوڑا سا کھانا لیتے ہر دفعہ کی طرح بادشاہ اپنے مرشد کیلئے تمام کھانے تیار کرواتا لیکن ہر دفعہ کی طرح وہ …مزید پڑھیں
صدقے کے کچھ چھو ٹے چھو ٹے طریقے
01: اپنے کمرے کی کھڑکی میں یا چھت پر پرندوں کیلیئے پانی یا دانہ رکھیئے۔ 02: اپنی مسجد میں کچھ کرسیاں رکھ دیجیئے جس پر لوگ بیٹھ کر نماز پڑھیں۔ 03: سردیوں میں جرابیں/مفلر/ٹوپی گلی کے جمعدار یا ملازم کو تحفہ کر دیجیئے۔ 04: گرمی میں سڑک پر کام کرنے والوں کو پانی لیکر دیدیجیئے۔ …مزید پڑھیں
تُم اِنسانوں کے پیر و مُرشد بننا چاہتے ہو اور حال یہ ہے کہ اب تک کھانے پینے کا طریقہ بھی نہیں جانتے۔
کہتے ہیں ایک بار حضرت جنید بغدادی سفر کے اِرادے سے بغداد سے روانہ ہوئے ۔حضرت شیخ کے کچھ مُرید ساتھ تھے شیخ نے مُریدوں سے پوچھا تُم لوگوں کو بہلول کا حال معلوم ہے؟۔ لوگوں نے عرض کی جناب وہ تو ایک دیوانہ ہے آپ اُس سے مِل کر کیا کریں گے؟ شیخ …مزید پڑھیں