گردن نہ جھکائی جس نے جہانگیر کے آگے – جس کی نگاہوں میں تھی سلطان کی گردن
مجدد الف ثانی، یہ صرف ایک لقب نہیں بلکہ ایک ایسے عظیم کارنامے کا اعتراف ہے جو حضرت شیخ احمد سرہندیؒ نے ایک ہزار سال کے بعد دینِ اسلام کی تجدید کے لیے سر انجام دیا۔ آپ کی حیاتِ مبارکہ کا زیادہ حصہ مغلوں کے سب سے طاقتور دور، شہنشاہ اکبر (1556ء تا 1605ء) اور … مزید پڑھیں