مسلمان اسلام سے زیادہ اپنے نبی سے محبت کرتے ہیں۔

ایک داڑھی والا آدمی مجھے دیکھ رہا تھا میں اٹھ کر اسکے پاس جا بیٹھا اور میں نے اس سے پوچھا ’’کیا آپ مسلمان ہیں ؟ اس نے مسکرا کر جواب دیا ’’نہیں میں جارڈن کا یہودی ہوں۔ میں ربی ہوں اور پیرس میں اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا ہوں‘ میں نے پوچھا … مزید پڑھیں

اللہ والےکی انمول نصیحت

ایک بادشاہ کسی اللہ والے کا مرید تھا جب بھی اللہ والے بادشاہ کے ہاں آتے تو بادشاہ اپنے مرشد کیلئے دنیا جہاں کے تمام کھانے تیار کرواتا لیکن ان کے مرشد صرف تھوڑا سا کھانا لیتے ہر دفعہ کی طرح بادشاہ اپنے مرشد کیلئے تمام کھانے تیار کرواتا لیکن ہر دفعہ کی طرح وہ … مزید پڑھیں

صدقے کے کچھ چھو ٹے چھو ٹے طریقے

01: اپنے کمرے کی کھڑکی میں یا چھت پر پرندوں کیلیئے پانی یا دانہ رکھیئے۔ 02: اپنی مسجد میں کچھ کرسیاں رکھ دیجیئے جس پر لوگ بیٹھ کر نماز پڑھیں۔ 03: سردیوں میں جرابیں/مفلر/ٹوپی گلی کے جمعدار یا ملازم کو تحفہ کر دیجیئے۔ 04: گرمی میں سڑک پر کام کرنے والوں کو پانی لیکر دیدیجیئے۔ … مزید پڑھیں

تُم اِنسانوں کے پیر و مُرشد بننا چاہتے ہو اور حال یہ ہے کہ اب تک کھانے پینے کا طریقہ بھی نہیں جانتے۔

   کہتے ہیں ایک بار حضرت جنید بغدادی سفر کے اِرادے سے بغداد سے روانہ ہوئے ۔حضرت شیخ کے کچھ مُرید ساتھ تھے شیخ نے مُریدوں سے پوچھا تُم لوگوں کو بہلول کا حال معلوم ہے؟۔ لوگوں نے عرض کی جناب وہ تو ایک دیوانہ ہے آپ اُس سے مِل کر کیا کریں گے؟ شیخ … مزید پڑھیں

پانچ کروڑ درود بمقابلہ ایک سنت عمر بھر کےلیے!

پانچ کروڑ ہی کیوں، پانچ ارب کیوں نہیں اور یہ کہ روئے زمین پر موجود ہر انسان تاجدار مدینہ راحت قلب و سینہ امام الانبیا محمدﷺ پر درود پٹرھنے والا بن جائے یہ ٹارگٹ کیوں نہیں اور محبت کا اظہار گنتی میں کیوں محدود کیوں ایک خاص وقت میں ہی کیوں۔لامتناہی و لامحدود کیوں نہیں … مزید پڑھیں

اگر کرونا ویکسین لگوائی تو بس اللہ خیر کرے ۔۔۔

چاچا علم دین بتا رہا تھا کہ اگر کرونا ویکسین لگوائی تو بس گئے پھر دو سال کے اندر اندر۔ اگر بچ بھی گئے تو Zombie یعنی خون پینے والے جانور بن جائیں گے اور کم سے کم آگے اپنی نسل نہیں بڑھا سکیں گے خبردار اس کے قریب نہیں جانا یہ یہودیوں کی سازش … مزید پڑھیں

پانچ کروڑ درود بمقابلہ ایک سنت عمر بھر کےلیے!

پانچ کروڑ ہی کیوں، پانچ ارب کیوں نہیں اور یہ کہ روئے زمین پر موجود ہر انسان تاجدار مدینہ راحت قلب و سینہ امام الانبیا محمدﷺ پر درود پٹرھنے والا بن جائے یہ ٹارگٹ کیوں نہیں اور محبت کا اظہار گنتی میں کیوں محدود کیوں ایک خاص وقت میں ہی کیوں۔لامتناہی و لامحدود کیوں نہیں … مزید پڑھیں

اللہ کا ادنا سپاہی

کروناوائرس پرلعنت مت بھیجو اسلئے کہ اس نےانسان کودوبارہ اس کی انسانیت کی طرف ،اس کےخالق کی طرف اوراس کےاخلاق کی طرف متوجہ کیاہے۔ کیایہ کارنامہ اس کے لئے کافی نہی ہے کہ اس نے پوری دنیا میں تمام عیش وطرب کے مراکز بندکر دیے۔سینماگھر ،نائٹ کلب ،رقص گاہیں ،شراب خانے ،جواخانےاور جنسی بےراہ روی … مزید پڑھیں