علم التزکیہ و لاحسان یا علم الباطن کی توضیح حدیث نبوی کی روشنی میں

علم التزکیہ و لاحسان جسے ’’فقہ باطن یا علم الباطن‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ احادیث مبارکہ سے بھی ثابت ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ’’لوگوں سے وہ باتیں کرو جن کو وہ جانتے اور سمجھ سکتے ہوں۔ کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ اور اس کے رسول کو جھٹلایا جائے۔‘‘ بخاری، الصحيح …مزید پڑھیں