ہر جاندار کا رزق لکھا جا چکا ہوتا ہے- اس لئے اللہ پر توکل کریں
برطانیہ، چین اور ملائشیا کے مشہور سپر سٹورز میں کام کرنیوالے ایک لائق فائق مینجر کو بن داؤد سپر سٹورز مکہ مکرمہ میں کام کرنیکا اتفاق هوا- وہ برطانوی نژاد تھا اور بزنس مینجمنٹ کی کتابوں میں اس نے ہمیشہ اپنے مد مقابل منافس (compititor) کو نیچا دکھا کر آگے بڑھنا هی سیکھا تها- مکہ … مزید پڑھیں