صدقے کے کچھ چھو ٹے چھو ٹے طریقے

صدقہ احادیث کی روشنی میں 1. برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 2. نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 3. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 4. سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 5. الحمدلله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 6. الله اکبر کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] … مزید پڑھیں

کیا تصوف رہبانیت کی تعلیم دیتا ہے؟

جی نہیں! ایسا ہر گز نہیں، اگرچہ کم علمی کی بنا پر عام لوگوں کے نزدیک تصوف کا مفہوم کچھ ایسا ہی ہے کہ یہ محض جنگلوں اور غاروں میں چلے جانے اور کاروبار دنیا سے جان چھڑا کر کسی گوشۂ تنہائی میں اللہ اللہ کرنے کا نام ہے گویا ان کی نظر میں تصوف … مزید پڑھیں

علم التزکیہ و لاحسان یا علم الباطن کی توضیح حدیث نبوی کی روشنی میں

علم التزکیہ و لاحسان جسے ’’فقہ باطن یا علم الباطن‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ احادیث مبارکہ سے بھی ثابت ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ’’لوگوں سے وہ باتیں کرو جن کو وہ جانتے اور سمجھ سکتے ہوں۔ کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ اور اس کے رسول کو جھٹلایا جائے۔‘‘ بخاری، الصحيح … مزید پڑھیں

بیعت کے معنی اور پیری مریدی کیا ہے ؟

بیعت کے معنی : بیعت کے معنی بیچنے کے ہیں ۔درحقیقت مرید اپنی مرضی کومرشد صالح کے ہاتھ بیچ دیتاہے اسی وجہ سے اس عمل کو بیعت کہتے ہیں مقصد بیعت : آقا علیہ السلام فرماتے ہیں کہ دل ایک ایسے پر کی مثل ہے جسے ہوا الٹتی پلٹتی رہتی ہے ۔ (مشکوۃ کتاب الایمان … مزید پڑھیں

حضرت! آپ خود تو فوت ہوگئے مگر میرا راز فاش کردیا

جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔ بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حد نگاہ تک نظر آتا تھا۔جب نمازجنازہ پڑھنے کا وقت آیا، ایک … مزید پڑھیں

قبرکے کتبہ پرلکھوایا گیا۔۔۔ “اس شخص کی ضرورت بس اتنی ساری جگہ تھی جتنی جگہ اس کی قبر ھے”

د ایک بادشاہ نے کسی بات پر خوش ہو کر ایک شخص کو یہ اختیار دیا کہوہ سورج غروب ھونے تک جتنی زمین کا دائرہ مکمل کر لے گا،وہ زمین اس کو الاٹ کر دی جائے گی۔اور اگر وہ دائرہ مکمل نہ کر سکا اور سورج غروب ھو گیا تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔یہ … مزید پڑھیں

ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو ” زہر“ بن جاتی ہے

ایک مرید کے سوالات اور مولانا روم کے جوابات!! ایک مرید نے مولانا رُوم سے 5 سوال پوچھے، مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں : سوال 1 : زہر کِسے کہتے ہیں؟ جواب : ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو ” زہر“ بن جاتی ہے- خواہ وہ قوت ہو یا اقتدار، … مزید پڑھیں

” ایں آں علم است کہ تو نمی دانی..” یہ وہ علم ھے جسکو تو نہیں جانتا

شاہ شمس تبریز رحمتہ اللّه علیہ مولانا جلال الدین رومی رحمتہ  اللّه علیہ کے پیر و مرشد تھے یہ ان دنوں کا واقعہ ھے جب مولانا رومی شاہ شمس سے واقف کار نہ تھے ایک دن شاہ شمس تبریز مولانا رومی کے مکتب جا پہنچے وھاں مولانا رومی بیٹھے کچھ کتابوں کا مطالعہ کررھے تھے … مزید پڑھیں

تو اپنے آپ کو ان لوگوں کی سنگت میں جمائے رکھا کر جو صبح و شام اپنے رب کو یاد کرتے ہیں

اللہ تعالیٰ نے اپنے ان ذاکرین و شاکرین بندوں کی صحبت اور معیت اختیار کرنے کا حکم دیا ہے جو صبح و شام اس کی یاد میں مست ومگن رہتے ہیں اور اس کے مکھڑے کے طلبگار رہتے ہیں۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے : ’’(اے میرے بندے) تو اپنے آپ کو ان لوگوں کی سنگت … مزید پڑھیں

اگر کسی کے ساتھ بیٹھ کر کھا رہے ہو تو کبھی بھول کے بھی پہل نا کیا کرو چاہے کتنی ہی بھوک لگی ہو

میں نے اپنی عمر بتائی اور ان کی پوچھی تو معلوم ہوا ۹۵ برس کے تھے اور ان کی والدہ کا انتقال ۱۰۵ برس کی عمر میں ہوا تھامیں نے زرا ہچکچاہٹ سے پوچھا کہ اچھی صحت کا راز تو بتائیںکہنے لگے بس بیمار نہ پڑو؟میں نے کہا یہ تو ہمارے بس کی بات نہیں۔ھنستے … مزید پڑھیں

” عید کڈاں ” عید کب ہو گی

کوٹ مٹھن شریف میں ایک مجذوب تھا جو ہر آتے جاتے سے ایک ہی سوال پوچھتا رہتا کہ ” عید کڈاں” ( عید کب ہو گی ) کچھ لوگ اس مجذوب کی بات اَن سُنی کر دیتے اور کچھ سُن کر مذاق اُڑاتے گُزر جاتے ۔ ایک دن حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ … مزید پڑھیں