پانچ کروڑ درود بمقابلہ ایک سنت عمر بھر کےلیے!

پانچ کروڑ ہی کیوں، پانچ ارب کیوں نہیں اور یہ کہ روئے زمین پر موجود ہر انسان تاجدار مدینہ راحت قلب و سینہ امام الانبیا محمدﷺ پر درود پٹرھنے والا بن جائے یہ ٹارگٹ کیوں نہیں اور محبت کا اظہار گنتی میں کیوں محدود کیوں ایک خاص وقت میں ہی کیوں۔لامتناہی و لامحدود کیوں نہیں … مزید پڑھیں

چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں

شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا (سورت إبراهيم :آیت 7) اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے. تم میرا ذکر کرو میں … مزید پڑھیں

شیخ! آپ کے صبروتحمل پر ہزار آفرین

حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اﷲ علیہ کی روایت ہے کہ ایک دن حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اﷲ علیہ مریدوں اور خدمت گاروں کے درمیان تشریف فرما تھے۔ آپ کے رعب و جلال کا یہ عالم ہوتا کہ لوگ دو زانو اور دست بستہ بیٹھے رہتے تھے۔ ان کی آنکھیں جھکی … مزید پڑھیں

واہ میرے مالک کبھی گرما گرم دودھ جلیبیاں اور کبھی گرما گرم تھپڑ !

ایک مجذوب درویش بارش کے پانی میں عشق و مستی سے لبریز چلا جارہا تھا کہ اُس درویش نے ایک مٹھائی فروش کو دِیکھا جو ایک کڑھائی میں گرما گرم دودھ اُبال رہا تھا اور موسم کی مُناسبت سے دوسری کڑھائی میں گرما گرم جلیبیاں تیار کررہا تھا مجذوب کچھ لمحوں کیلئے وہاں رُک گیا … مزید پڑھیں

کیا ہے یہ وسیلہ اور نسبت؟ بس قرآن پڑھو،سمجھو اور اس پرعمل کرو!

“وہ مجھ سے بحث کرنے لگا !بولا جب الله پاک فرماتا ہے کہ میں تمهاری شہ رگ سے قریب ہوں تو اب وسیلے کی کیا ضرورت ہے اور میں کسی نسبت کو بهی نہیں مانتا بس قرآن پڑھو اور خود ہی عمل کر لو.” —میں نے پوچھا قرآن میں یہ آیت بهی ہے “اے ایمان … مزید پڑھیں

ہر جاندار کا رزق لکھا جا چکا ہوتا ہے- اس لئے اللہ پر توکل کریں

برطانیہ، چین اور ملائشیا کے مشہور سپر سٹورز میں کام کرنیوالے ایک لائق فائق مینجر کو  بن داؤد سپر سٹورز  مکہ مکرمہ میں کام کرنیکا اتفاق هوا- وہ برطانوی نژاد تھا اور بزنس مینجمنٹ کی کتابوں میں اس نے ہمیشہ اپنے مد مقابل منافس (compititor) کو نیچا دکھا کر آگے بڑھنا هی سیکھا تها- مکہ … مزید پڑھیں

یک زمانہ صحبت با اولیا _ بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا 

یک زمانہ صحبت با اولیا بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا اللہ کے ولی کی صحبت کے چند لمحے سو سال کی بے ریا عبادت سے بھی بہتر ہے صحبت صالح ترا صالح کند صحبت طالح ترا طالح کند نیک لوگوں کی صحبت نیک بنا دیتی ہے بُرے لوگوں کی صحبت بُرا بنا دیتی … مزید پڑھیں

پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

اصغر سودائی روزانہ ایک قومی نظم لکھ کر لاتے اور جلسے میں موجود افراد کو سناتے تھے۔ ایک دن وہ ایک ایسی نظم لکھ کر لائے، جس کے ایک مصرعہ نے گویا مسلمانوں کے دلوں کے تار کو چھو لیا۔ ۔ آپ سے ایک بار پوچھا گیا تھا کہ یہ مصرع کیسے آپ کے ذہن … مزید پڑھیں