اللہ کا ادنا سپاہی
کروناوائرس پرلعنت مت بھیجو اسلئے کہ اس نےانسان کودوبارہ اس کی انسانیت کی طرف ،اس کےخالق کی طرف اوراس کےاخلاق کی طرف متوجہ کیاہے۔ کیایہ کارنامہ اس کے لئے کافی نہی ہے کہ اس نے پوری دنیا میں تمام عیش وطرب کے مراکز بندکر دیے۔سینماگھر ،نائٹ کلب ،رقص گاہیں ،شراب خانے ،جواخانےاور جنسی بےراہ روی … مزید پڑھیں